ہفتہ , 1 اکتوبر 2022

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے کمی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس

( ایل پی جی) کی فی کلوقیمت میں 13 روپےکمی کردی ۔

اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کےمطابق ایل پی جی کے گھریلوسلنڈرکی قیمت میں 155 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2581 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے بعد کمرشل سلنڈر کی نئی قیمت 9931 روپے مقرر کی گئی ہے

یہ بھی دیکھیں

گندم سستی ہونے پر آٹا کی قیمتوں میں نمایاں کمی

لاہور: ملک بھر میں گندم کی قیمتوں میں کمی کے باعث آٹا کی قیمتوں میں …