بدھ , 24 اپریل 2024

اگلے سال مہنگائی 23 فیصد تک جاسکتی ہے: ماہر معاشیات حفیظ پاشا

حفیظ پاشا نے کہا کہ پاکستان کو اگلے سال قرضوں کی واپسی اور دیگر اخراجات کے لیے 37 ارب ڈالر درکار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ درآمدات میں 12 ارب ڈالر کمی کی جائے اور 10 ارب ڈالر کے قرضے رول اوور ہوجائیں تو پاکستان کی پوزیشن بہتر ہو سکتی ہے۔

ماہر معاشیات کا کہنا تھا کہ اگلے سال مہنگائی 23 فیصد تک جانے کا امکان ہے جب کہ اگلے سال ملکی ترقی کی شرح تین فیصد تک رہ سکتی ہے

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …