جمعرات , 18 اپریل 2024

ریاض: تعز کے راستے کھولے جائیں، سلامتی کونسل کا حوثیوں انصاراللہ سے مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے  سےانصاراللہ سے یمن تعز کے راستے اور گزرگاہیں کھولنے اور شہر کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے گزشتہ منگل کو کہا تھا کہ وہ تعز کے راستے کھلوانے کے لیےانصاراللہ  پر دباؤ ڈالیں گے اور یمن میں مکمل سیاسی تصفیے کے لیے ماحول سازگار بنوانے کی کوشش کریں گے۔ انصاراللہ نے اس حوالےسے جو وعدے کیے ہوئے ہیں ان سے انھیں پورا کرایا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …