جمعہ , 19 اپریل 2024

روڈ ٹو مکہ 2022:لاہور سے پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر مدینہ روانہ

روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت حج 2022 آپریشن کیلئے لاہور سے پہلی پرواز عازمین حج کو لے کر مدینہ روانہ ہوگئی۔

ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق نجی ائیر لائن کی پرواز سے 220 عازمین حج مدینہ روانہ ہوئے۔

ائیرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے عازمین حج کو لاہور ائیرپورٹ سے رخصت کیا۔

رپورٹس کے مطابق مجموعی طور پر 106 پروازوں کے ذریعے 32 ہزار عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …