ہفتہ , 20 اپریل 2024

بغداد:عراق میں امریکی فوجی کاروان پر حملہ

عراقیوں نے ملک سے دہشتگرد امریکیوں کو مار بھگانے کے لئے کمر کس لی ہے۔ عراق میں ایک بار پھر امریکی فوج کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے صلاح الدین میں امریکی فوج کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ رپورٹ ملنے تک اس کارروائی میں ممکنہ طور پر ہوئے جانی و مالی نقصان کی خبر جاری نہیں ہوئی تھی۔

ابھی تک کسی بھی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ عراقی پارلیمنٹ میں، ملک سے دہشتگرد امریکی فورسز کو نکال باہر کرنے کا بل 2 سال پہلے ہی پاس ہو چکا ہے۔ عراقی عوام، سیاسی پارٹیاں اور مزاحمتی گروہ مختلف موقعوں پر اپنے ملک میں امریکہ کے باوردی دہشتگردی کی موجودگی کی مخالفت اور انکو نکال باہر کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …