بدھ , 24 اپریل 2024

امریکی صدر کا ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کرنے کا عندیہ

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کرنے کا امکان ظاہر کیا ہے.

جیو نیوز کی خبر کے مطابق خام تیل کا کاروبارکرنے والی ایک بڑی نجی کمپنی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ جلدمزید ایرانی تیل کی بین الاقوا می منڈیوں میں فروخت کی اجازت دے دے گا۔

بلوم برگ کے مطابق ایران کی عالمی سرگرمیوں سے متعلق ایران اور امریکاکے درمیان جلد کسی تصفیہ کا امکان نہیں تاہم امریکی صدرجو بائیڈن یہ فیصلہ کر سکتے ہیں تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے لیے اب بہتریہ ہی ہے کہ ایرانی تیل پر پابندیوں کےنفاذ میں سختی نہ کی جائے ۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …