ہفتہ , 20 اپریل 2024

اسلام آباد: مارگلہ ہلز کے مختلف مقامات پر ایک بار پھر آگ لگ گئی

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے مختلف مقامات پر ایک مرتبہ پھر آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے دامن کوہ میں ہرقسم کی ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا ہے۔

اس کے علاوہ دامن کوہ کےملحقہ دیہات کے لیے بھی ٹریفک کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی مارگلہ ہلز کے جنگل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا، اس کےعلاوہ گزشتہ ہفتے خیبرپختونخوا کے کئی جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …