جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران میں ہسپتال میں داخل ہونے والے کورونا مریضوں میں 44 فیصد کمی

تہران، – گزشتہ ہفتے کے دوران( 4 سے 11جون تک) ملک میں ہسپتال میں داخل ہونے والے کورونا مریضوں کی تعداد44 فیصد کم ہو کر 319 سے 178 افراد ہو گئی ہے۔

28 مئی سے جوں تک کے مقابلے گزشتہ ہفتے کے دوران( 4 سے 11جون تک) ملک میں ہسپتال میں داخل ہونے والے کورونا مریضوں کی تعداد44 فیصد کم ہو کر 319 سے 178 افراد ہو گئی ہے اور اس عرصے میں یومیہ اموات کی تعداد 29 سے کم ہوکر 22 تک پہنچ گئی گئی ہے جس میں 25 فیصد کمی آئی ہے۔

ایرانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز کے دوران 28 مئی سے جوں تک کے مقابلے گزشتہ ہفتے کے دوران( 4 سے 11جون تک) کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 1162 سے کم ہوکر810 تک پہنچ گئی ہے جس میں 30 فیصد کمی آئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز (جمعہ) کو ملک میں کورونا سے اموات کی شرح صفر تھی اور ملک میں اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 141 ہزار اور 343 افراد ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ ملک میں اب تک 64 ملین اور 572 ہزار اور 199 افراد نے پہلی خوراک۔ 57 ملین اور 898 ہزار اور 589 افراد نے تیسری خوراک اور 27 ملین اور 604 ہزار اور 697 افراد نے تیسری خوراک حاصل کی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …