جمعہ , 7 اکتوبر 2022

اقتصادی دہشتگرد

آئی ایم ایف کسی ملک کو قرضہ ایک بار میں نہیں دیتا، بلکہ اقساط کی شکل میں فراہم کرتا ہے۔ اسکی ایک وجہ یہ ہے کہ آئی ایم ایف کو بلیک میلنگ کیلئے ایک ہتھیار کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہر قسط کے بعد آئی ایم ایف کیجانب سے ملک کو دیگر شرائط پوری کرنے کو کہا جاتا ہے، ورنہ رقم نہ دینے کی دھمکی دی جاتی ہے۔ اگر شرائط پوری نہ ہوں تو رقم کی باقی اقساط روک دی جاتی ہیں، تاکہ ملک پر دباؤ بڑھے۔ اسطرح امریکہ اور مغربی ممالک اقتصادی طور پر دہشتگرد بن چکے ہیں، جو آئی ایم کے ذریعے دہشتگردی میں مصروف ہیں

یہ بھی دیکھیں

میانمار کی فوجی عدالت نے جاپان کے صحافی کو 10 سال قید سنا دی

میانمار: میانمار کی فوجی عدالت نے قانون شکنی کے الزام میں جاپان کے صحافی “طورو …