پیر , 26 ستمبر 2022

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، 210 روپے سے تجاوز کرگیا

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافہ اور روپےکی قدر میں کمی کا سلسلہ نہیں رک سکا ہے۔

کاروباری ہفتےکے پہلے روزکاروبارکے دوران ایک امریکی ڈالر روپےکے مقابلے میں ایک روپیہ 25 پیسے مہنگا ہوگیا۔

ایک روپیہ 25 پیسے اضافےکے بعد امریکی ڈالر 210 روپےکا ہوگیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پٹرولیم قیمتوں میں صرف 8 پیسے کمی متوقع

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صرف …