جمعہ , 19 اپریل 2024

جرمنی میں کورونا سے یومیہ اموات 130 تک جا پہنچیں

ملک میں بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر جرمنی کے وزیر صحت نے شہریوں کو ماسک کے استعمال کا مشورہ دیا ہے۔
یورپ میں ایک مرتبہ پھر عالمی وبا کورونا وائرس نے اپنے پنجےگاڑ لیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آبادی کے لحاظ سے یورپ کے دوسرے بڑے ملک جرمنی میں حالیہ چند روز کے دوران کورونا سے روزانہ اموات 50 سے 130 تک جا پہنچی ہیں۔ ملک میں بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر جرمنی کے وزیر صحت نے شہریوں کو ماسک کے استعمال کا مشورہ دیا ہے۔ اس کے علاوہ جرمن حکومت کی جانب سے اکتوبر سے مارچ تک دکانوں اور ریسٹورینٹس میں ماسک لازم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …