جمعہ , 1 جولائی 2022

ترکی: اسرائیلی وزیراعظم کا ترک وزیرخارجہ سے ملاقات

رپورٹ کےمطابق آج اسرائیلی وزیرخارجہ نے ترک کے وزیرخارجہ سے ملاقات کی۔

اس ملاقات کے بعد امت مسلمہ کو ترکی صدر کی منافقانہ پالیسی سے آگاہ رہناچاہئے۔

اس ملاقات سے یہ بھی معلوم ہوجاتاہے کہ اسرائیل کوخطے میں تحظ فراہم کرنے کےلئے ترکی کلیدی کردار ادا کررہاہے۔

اسی بابت آج اسرائیلی وزیر اعظم Yair Lapid نے ترک وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور اسرائیلیوں کے تحفظ میں ترکی کے کردار پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی دیکھیں

ایران میں نان آئل مصنوعات کی غیر ملکی تجارت کی مالی شرح 9۔8 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

  تہران، ایرانی کسٹم ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ جون مہینے میں ملک …