ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایرانی صدر نے نیٹو کو خبردار کیاہے۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے دنیا کے مختلف حصوں میں نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے اثر و رسوخ کو بڑھانے کی کوششوں کے خلاف خبردار کیاہے۔

انھوں نے نےامریکہ اور  فوجی اتحاد کی اشتعال انگیز کارروائیوں کو مورد الزام ٹھہراتےہوئے کہاہے کہ روس اور یوکراین کےدرمیان  جاری تنازع کی بنیادی وجہ بنے ہیں۔

رئیسی نے بدھ کو تہران میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات میں کہاکہ ”اس میں کوئی شک نہیں کہ ان تنازعات کے پیچھے امریکہ اور نیٹو کی اشتعال انگیزی کا عنصرا ہے۔اس لیے نیٹو کے اثر و رسوخ کو بڑھانے کی کوششوں کو روکنےکےلئے ہمیں فعال ہونا ضروری ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …