بدھ , 6 جولائی 2022

ایرانی تیل کی فروخت پچھلے دور کے مقابلے میں بہتر ہوئی ہے: ایرانی عہدیدار

تہران، ایرانی منصوبہ بندی اور بجٹ آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا ہے تیل کی فروخت گزشتہ دور کے مقابلے میں بہتر ہوئی ہے اور تیل کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

یہ بات نائب ایرانی صدر اور منصوبہ بندی اور بجٹ آرگنائزیشن کے سربراہ مسعود میر کاظمی نے آج بروز بدھ صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے تیل کی فروخت اور ملک کے مالی وسائل کے بارے میں صحافیوں کو کہا کہ تیل کی فروخت گزشتہ ادوار کے مقابلے میں بہتر ہوئی ہے اور قیمت اور برآمدات میں بھی اضافہ ہوا ہے

یہ بھی دیکھیں

ایران سے تجارتی تعلقات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں: پاکستانی وزیر خزانہ

تہران، پاکستانی وزیر خزانہ نے ایران سے اقتصادی اور تجارتی تعاون کے فروغ کی اہمیت …