پیر , 26 ستمبر 2022

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔

کراچی آمد پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے میں اتحادی جماعت ایم کیو ایم کےوفد سے ملاقات کریں گے جب کہ ان سے (ن) لیگی رہنماؤں کی بھی ملاقات ہوگی۔

وزیر اعظم شہباز شریف سابق صدر آصف زرداری سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت بھی کریں گے۔

اس کےعلاوہ شہباز شریف پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بھی خصوصی شرکت کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے بعد اسحاق ڈار بطور وزیر خزانہ حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد: لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف …