جمعرات , 25 اپریل 2024

چین نے درمیانی فاصلےمار کرنےوالے اینٹی بلاسٹک میزائل کا تجربہ کر ڈالا

چین نے ایک درمیانی فاصلے مار کرنے والے اینٹی بلاسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔

گلوبل ٹائمز نے وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس درمیانی فاصلے مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کامیاب رہا ہے جس کا مقصد صرف دفاعی مقاصد کے لیے تھا۔

چین نے اب تک 6 بار اینٹی بلاسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جو کہ دنای کے محور سے باہر کسی بھی میزائل نظام کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …