ہفتہ , 20 اپریل 2024

یوکرین نے روس کے جنگی نقصان کا اعلان کر دیا

یوکرین جنگ میں روس کا جانی و مالی نقصان 14 ہزار فوجیوں، 86 طیاروں، 108 ہیلی کاپٹروں اور 444 ٹینکوں تک پہنچ گیا ہے: یوکرین جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر

یوکرین جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر نے، 24 فروری سے 17 مارچ تک، روسی فوج کے نقصان کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق روس مسلح افواج کے 14 ہزار فوجی ہلاک، 86 طیارے، 108 ہیلی کاپٹر، 444 ٹینک، 1435 بکتر بند گاڑیاں، 72 راکٹ لانچر سسٹم اور 43 فضائی دفاعی سسٹم تباہ کر دئیے گئے ہیں۔

روس مسلح فوج کو 864 گاڑیوں، 3 لائٹ اسپیڈ ٹینکروں، 60 فیول وہیکلوں اور 11 ڈرون طیاروں کا بھی نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …