جمعرات , 25 اپریل 2024

اپنا عہدہ نہیں چھوڑ رہا: چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہےکہ وہ اپنا عہدہ نہیں چھوڑ رہے۔

صحافیوں سے ویڈیو لنک پر گفتگوکرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کے عہدے کو سیاست سے منسلک نہ کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے 6 ماہ قبل چیئرمین بننےکی پیشکش کررکھی تھی،آپشنز ہیں اور چیئر مین کا عہدہ نہیں چھوڑرہا۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ کوئی یہ نہ سوچے کہ میں کرسی سے چمٹا ہوا ہوں

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …