بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

پاکستان: کورونا سے 2 اموت، شرح 3 فیصد کے قریب

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ ) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 400 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے 14 ہزار437 ٹیسٹ کیےگئے جس میں سے 406 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شرح 2.81 فیصد رہی۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا سے 2 ہلاکتیں ہوئیں جب کہ 94 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بھارت بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی …