پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

شہر مصر سے اہرام مصر کا خوبصورت منظر+ ویڈیو

اہرام مصر کے بارے میں تو آپ اچھی طرح جانتے ہیں اور آپ نے اس کے بارے میں خوب داستانیں اور کہاںیاں سنی ہیں لیکن کیا آپ نے شہر کے اندر سے کبھی اہرام مصر کے خوبصورت مناظر دیکھے ہیں؟

اہرام مصر خلائی مخلوق نے نہیں بنائے تھے۔ مصر میں پہلے اہرام کی تعمیر کو ساڑھے چار ہزار سے زائد سال گزر چکے ہیں اور مصر میں 100 سے زائد اہرام موجود ہیں۔

ہر اہرام ایک تعمیراتی معجزہ ہے۔ جس میں سے سب سے بڑا اہرام جیزہ کا ہے، جو فرعون خوفو یا خئوپس کے لیے بنایا گیا۔ یہ اہرام 139 میٹر اونچا ہے اور اس کی تعمیر میں پتھر کے 20 لاکھ 300 ہزار سے زائد ٹکڑے استعمال کیے گئے ہیں جن میں سے ہر ایک کا وزن کئی ٹن ہے۔

شاندار عمارتیں۔۔۔ یہ یقین کرنا آسان نہیں کہ اس وقت تکنیکی آلات کے بغیر لوگ ایسی پائیدار عمارتیں بنا سکتے تھے لیکن وہ کامیاب ہو گئے۔

برطانوی مورخ گریگ جینر نے تاریخ کے دلچسپ پہلوؤں کو بیان کیا ہے اور انھوں نے قدیم مصری تاریخ اور ’خلائی آثار قدیم‘ کے ماہر پروفیسر سارہ پارکک اور امریکی مصری مزاح نگار ماریہ شہاتا کے ساتھ دنیا کے اس عجوبے کے بارے میں بات کی۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیلی حملے بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے …