جمعہ , 19 اپریل 2024

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے عراقی وزیراعظم کی ملاقات

سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان سے سنیچر کی شب جدہ میں عراق کے وزیر اعظم مصطفی کاظمی نے ملاقات کی ہے۔
قبل ازیں سعودی ولی عہد نے جدہ کے کنگ عبدالعزیز ایئر پورٹ پر عراقی وزیراعظم اور ان کے وفد کا خیر مقدم کیا۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی اس پی اے اور الاخباریہ کے مطابق سعودی وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد القصبی اور دیگر عہدیدار بھی خیرمقدم کے لیے موجود تھے۔

جدہ کے السلام پیلس میں سرکاری استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ عراقی وزیر اعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …