جمعرات , 18 اپریل 2024

پی ٹی آئی نے لاہور کے ورکرز کنونشن میں صرف ایک چینل کو کوریج کی اجازت دی

لاہور میں تحریک انصاف نے ورکرز کنونشن میں بیشتر ٹی وی چینلز کو کوریج سے روک دیا۔

پی ٹی آئی نے لاہور میں بھی اپنی ریت کو برقرار رکھا اور ورکرز کنونشن کی کوریج کے لیے صرف ایک مخصوص چینل کو عزت بخشی جو ان کے قریب سمجھا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ بیشتر چینلز کو کنونشن کی کوریج سے ہی روک دیا گیا۔

پی ٹی آئی کی اس کوریج کے لیے بیشتر ٹی وی چینلز کی ٹیمیں ہال کے باہر اجازت کی منتظر رہیں ۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …