بدھ , 28 ستمبر 2022

لاہور انسانی دشمن ہیروئن کو بذریعہ ڈرون۔ بھارت اسمگل کرنے کی ناکام کوشش

لاہور کے گردنواح  میں ڈرون کے ذریعے مبینہ طور پر ہیروئن بھارت اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

بھارتی بارڈرسکیورٹی فورسزکی جانب سے ڈرون پر فائرنگ کی اطلاع تھی جس کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔

پولیس کے مطابق اس سلسلے میں 4 افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ ملزمان سے تفتیش بھی جاری ہے۔

یہ بھی دیکھیں

آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ وزیراعظم کریں، بلاول

نیویارک:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کا …