بدھ , 30 نومبر 2022

فرانس نے پاکستان کے ذمہ قرض 6 سال کیلئے موخر کردیا

اسلام آباد: فرانس نے پاکستان کے ذمہ 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا قرض 6 سال کے لئے موخر کردیا ہے۔

معاشی میدان سے ایک اور اچھی خبر آگئی، پاکستان اور فرانس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، فرانس پاکستان کے ذمہ قرض موخر کرنے پر رضا مند ہو گیا ہے۔

اقتصادی امور ڈویژن نے معاہدے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق فرانس نے پاکستان کے ذمہ دس کروڑ ستر لاکھ ڈالر موخر کر دیئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کے چپے چپے کی آزادی ہمارے قومی حقوق میں سرفہرست ہے:خالد مشعل

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس‘ کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے …