بدھ , 28 ستمبر 2022

پاک فوج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف جنرل ندیم رضا کی ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی مسلح افواج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف جنرل ندیم رضا کا دورہ ایران اور اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری سے ملاقات۔

دونوں برادر اسلامی ممالک کی مسلح افواج کے حکام کے درمیان ملاقات کا مقصد خطے میں پائیدار سلامتی کے قیام کے لیے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا تھا- دونوں ممالک کے درمیان فوجی رابطوں اور مشترکہ تعلیمی اور سیکورٹی تعاون میں اضافے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات ہوئی تو قوم سے معافی مانگ لوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات …