پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹرین میں شہر کی سہولیات ایران نے کیاجدید ٹرین متعارف۔ویڈیو

یہ اس ملک کی ٹرین ہے جس پر انٹرنیشنل پابندیاں ہیں۔ ایران نے نئی ٹرین سروس کا آغاز کیا ہے جس میں ڈاکٹرز بھی ہیں
اس ٹرین کا افتتاح گذشتہ روز تہران سے شیراز کے لیئے کیا گیا۔ یہ ٹرین گذشتہ چالیس سال سے پابند سلاسل ملک اسلامی جمہوریہ ایران نے خود تیار کی ھے جس کو دیکھ کے اپ حیران رہ جایئں گے جس میں سفر کر کے آپ یورپ کو بھول جایئں گے۔
اس ٹرین کے اندر نماز کے لیئے کمرہ ھے اور پورا میڈیکل یونٹ اس کے ساتھ ھے ھر کیبن میں 2 LED نصب ھیں۔ ھر کیبن میں صوفہ کم بیڈ لگاے گے ھیں تا کہ آپ کا سفر پر سکون رھے۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیلی حملے بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے …