جمعرات , 25 اپریل 2024

روپےکی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیا

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور آج بھی کاروبارکے دوران ڈالر ایک روپے37 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں دوران ٹریڈنگ ڈالرکی قدر میں ایک روپے37 پیسےکمی آئی ہے۔

ایک روپے37 پیسےکمی کے بعد ایک امریکی ڈالر 205 روپے 50 پیسےکاہوگیا ہے۔

گزشتہ روز بھی ڈالرکے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ہوا تھا اور ایک روپے 12 پیسےکی کمی کے بعد ڈالر 206 روپے87 پیسے پر بند ہوا تھا

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …