جمعہ , 19 اپریل 2024

خیرپور: بچےکے ساتھ زیادتی اور قتل کے 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

خیرپورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے بچےکے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کے 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی۔

خیرپورکی انسداد دہشت گردی عدالت میں بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کے 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی۔

خیرپور کے علاقے ببرلو میں7 ماہ قبل دونوں ملزمان نے گیارہ سالہ بچےکو زیادتی کے بعد قتل کردیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …