بدھ , 17 اگست 2022
تازہ ترین

پشاور سے اغوا کیا جانیوالا افغان تاجر 80 لاکھ تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا

پشاور سے اغوا کیے جانے والے افغان تاجر کو 80 لاکھ روپے تاوان دینے کے بعد رہا کردیا گیا۔

پشاور سے اغوا کیے جانے والے تاجر کی رہائی کے لیے پولیس کچھ نہ کرسکی اور تاجر کو 80 لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد رہائی ملی۔

دوسری جانب پشاور میں ڈکیتی اور موبائل چھیننے میں ملوث دیگر 17 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں ضلع خیبر کے ایس ایچ او اور اس کے کانسٹیبل بیٹے کو 13 کلو گرام ہیروئن اسمگل کرنے کے باعث گرفتار کرلیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

بارشوں اور سیلاب سے افغانستان میں 32 افراد جانبحق۔

کابل:افغانستان کے صوبے پروان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے 32 افراد جانبحق اور …