بدھ , 17 اگست 2022
تازہ ترین

کراچی میں کورونا کی شرح 19 فیصد سے زائد ریکارڈ

کراچی میں کورونا وائرس کی مثبت شرح میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2043 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 390 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شرح 19.09 فیصد رہی۔

محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں مجموعی طورپرکوروناکی شرح 7.29 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ حیدرآباد میں یہ شرح 0.15 فیصد رہی۔

یہ بھی دیکھیں

بارشوں اور سیلاب سے افغانستان میں 32 افراد جانبحق۔

کابل:افغانستان کے صوبے پروان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے 32 افراد جانبحق اور …