بدھ , 17 اگست 2022
تازہ ترین

سری لنکا اور آسٹریلیا کے میچ میں گال اسٹیڈیم کا اسٹینڈ گرگیا

سری لنکا کے گال انٹر نیشنل اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ طوفانی بارش کے باعث گر گیا۔

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان گال میں ٹیسٹ میچز کا سلسلہ جاری ہے جس دوران گال انٹر نیشنل اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ گرگیا۔


گرینڈ اسٹینڈ طوفانی بارش کے باعث گرا تاہم حادثے کے وقت گرینڈ اسٹینڈ میں کوئی تماشائی موجود نہیں تھا جس کے باعث کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دوسری جانب بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل تاخیر کا شکار ہے۔

یہ بھی دیکھیں

کے ٹو’ سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون بننے کیلئے نائلہ کی چوٹی پر پیش قدمی جاری

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ …