جمعرات , 25 اپریل 2024

ایرانی کسٹمز سے 14 ارب ڈالر مصنوعات کو بیرون ملک میں برآمد کیا گیا ہے

آبادان،ایرانی کسٹم ادارے کے سربراہ اور نائب وزیر اقتصاد نے کہا ہے کہ رواں شمسی سال کے ابتدائی 3 مہینوں کے دوران، ملک کے کسٹمز سے 14 ارب ڈالر کی مصنوعات بیرون ملک میں برآمد ہوئیں۔

ان خیالات کا اظہار "علیرضا مقدسی” نے جمعرات کے روز کو ارنا نمائندے سے ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسی عرصے کے دوران 13 ارب ڈالر کی مالیت پر مشتمل مصنوعات ایرانی کسٹمز سے اندروں ملک میں درامدات کی گئیں۔

مقدسی نے کہا کہ اب ملکی کسٹمز میں کوئی ڈپو مصنوع نہیں ہے اور صرف 3 ٹن مصنوعات بندرگاہوں کے گوداموں میں موجود ہیں جو قانونی مرحل گزرنے کے مرحلے میں ہین۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے بعض لنگرخانوں اور گھاٹوں میں کچھ مصنوعات ہیں جن کو جلدی سے بنادر میں منتقل کی جاتی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …