بدھ , 17 اگست 2022
تازہ ترین

یوکرین کے سینٹر مال پر حملہ+ ویڈیو

جنگ زدہ ملک یوکرین میں ایک روسی میزائل نے شاپنگ سینٹر کو نشانہ بنایا۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے مطابق یہ حملہ مرکزی شہر کریمینچک میں ہوا۔

انہوں نے دعوی کیا کہ جس وقت یہ حملہ ہوا وہاں پر 1000 سے زائد افراد تھے حالانکہ انہوں نے ہلاکتوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی ہے تاہم یہ ضرور کہا ہے کہ متاثرین کی تعداد کا اندازہ لگانا ممکن نہیں ہے۔

اسی طرح انہوں نے اس حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ٹیلیگرام پر لکھا کہ روس سے کسی بھی طرح کی مہربانی یا انسانیت کی امید کرنا بے فائدہ ہے۔

تازہ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں 16 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 59 لوگ زخمی ہوئے ہیں

یہ بھی دیکھیں

بارشوں اور سیلاب سے افغانستان میں 32 افراد جانبحق۔

کابل:افغانستان کے صوبے پروان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے 32 افراد جانبحق اور …