ہفتہ , 1 اکتوبر 2022

کورونا کے بڑھتے کیسز: سندھ حکومت نے ایس او پیز جاری کردیے

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ایس او پیز پر عملدرآمد کے احکامات جاری کردیے۔

صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری احکامات میں کہا گیا ہےکہ 6 فٹ کا سماجی فاصلہ رکھنے، ہاتھوں کو باربار دھونے، سینیٹائز کرنے ، ہاتھ ملانے اوررش والی جگہوں پر جانے سے گریز کیا جائے ۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے کووڈ ایس او پیز میں کورونا ویکسین اور بوسٹر ڈوز لگوانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکہ شام میں تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا:شامی وزرات پٹرولیم

جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں ۔اطلاعات کے …