بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

لاہور سمیت پنجاب میں عید پر بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہےکہ لاہور سمیت پنجاب میں عیدکے موقع پر بارش کا امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ لاہور میں عید پر موسم ابر آلود رہنےکا امکان ہے، ساتھ ہی حبس بھی رہےگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق عید سے پہلے بارشوں کا ایک سسٹم آ رہا ہے جس سے 6 سے 8 جولائی تک صوبے میں موسلادھار بارشیں متوقع ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں ہوا میں نمی کا تناسب 71 فیصد ہے اور شہر میں27 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی …