جمعہ , 19 اپریل 2024

ایرانی شہر تبریز میں 2022 کے ورلڈ فٹ بال کپ کے قیمتی قالین کی تیاری

تبریز،  ایرانی شہر تبریز کے 2 فنکاروں نے 2022 کے عالمی فٹ بال ورلڈ کپ کے عنوان سے ایک قالین قالین بُنا لیا۔

ایرانی شہر تبریز سے تعلق رکھنے والے 2 فنکاروں نے 2022 کے عالمی فٹ بال ورلڈ کپ کے عنوان سے ایرانی آرٹ کو دنیا میں دکھانے کے لیے ایک قالین قالین بُنا لیا۔

اس قالین کے بُننے والا رضا لامعی نے اپنے بھائی کے ساتھ اس قالین کو بُنا لیا ہے جس قالین میں300مختلف رنگوں کا استعمال کیا گیا ہے اور اس قالین کی لمبائی 2 میٹر اور چوڑائی 160 سنٹی میٹر ہے۔

یہ 2قالین سال کے دوران تیار کیا گیا ہے۔

اس خوبصورت قالین کے ڈیزائن میں ورلڈ کپ مقابلوں میں حصہ لینے والے ممالک کے تمام جھنڈوں کی تصویر کشی کی کوشش کی گئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

دوران پرواز میاں بیوی لڑ پڑے؛ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

نئی دہلی: سوئٹزرلینڈ سے بینکاک جانے والی پرواز میں مسافر میاں بیوی آپس میں بری …