پیر , 26 ستمبر 2022

روپےکے مقابلے ڈالر 2 روپے38 پیسے مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں آج دوبارہ اضافہ ہوگیا۔

ملکی تبادلہ ماکیٹ میں گزشتہ چند روز سے روپےکی قدر میں استحکام دیکھا جارہا تھا اور ڈالرکی قدر میں کمی آرہی تھی۔

تاہم انٹربینک میں آج پھر ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے اور ایک ڈالر 2 روپے38 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 2 روپے38 پیسےکمی کے بعد 206 روپے 94 پیسے ہوگیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے بعد اسحاق ڈار بطور وزیر خزانہ حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد: لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف …