جمعہ , 19 اپریل 2024

آزادگان آئل فیلڈ کی ترقی کے ساتھ ایرانی تیل کی آمدنی میں 14 بلین ڈالر کا اضافہ

مشترکہ آزادگان آئل فیلڈ کے ترقیاتی منصوبے سے ایرانی تیل کی آمدنی میں سالانہ 14 ارب ڈالر کا اضافہ ہوگا۔

مشترکہ آزادگان آئل فیلڈ کا ترقیابی منصوبہ7سال تک 7 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری سے تکمیل ہوگا جس منصوبے کے نفاذ کیساتھ اس فیلڈ سے یومیہ 380 ہزار بیرل پیداوار بڑھے گی جس سے ایرانی تیل کی آمدنی میں 14 فیصد اضافہ ہوگا۔

مغربی کارون فیلڈز ایران میں سب سے نئے آئل فیلڈز میں سے ہیں جو شمالی آزادگان، جنوبی آزادگان، شمالی یاران، جنوبی یاران اور یادواران کے پانچ فیلڈز پر مشتمل ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …