بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا: باقری کنی

نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے۔

نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے۔

نائب ایرانی وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے اور اگر وہ ایسا خواب دیکھے تو کبھی بھی ایسے خواب سے بیدار نہیں ہوں گی۔

باقری کنی نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے اہلکاروں کی بعض دھمکیوں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ صیہونی ریاست ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بھارت بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی …