جمعرات , 25 اپریل 2024

آزادگان آئل فیلڈ کی ترقی کے ساتھ ایرانی تیل کی آمدنی میں 14 بلین ڈالر کا اضافہ

تہران، – مشترکہ آزادگان آئل فیلڈ کے ترقیاتی منصوبے سے ایرانی تیل کی آمدنی میں سالانہ 14 ارب ڈالر کا اضافہ ہوگا۔

مشترکہ آزادگان آئل فیلڈ کا ترقیابی منصوبہ7سال تک 7 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری سے تکمیل ہوگا جس منصوبے کے نفاذ کیساتھ اس فیلڈ سے یومیہ 380 ہزار بیرل پیداوار بڑھے گی جس سے ایرانی تیل کی آمدنی میں 14 فیصد اضافہ ہوگا۔

مغربی کارون فیلڈز ایران میں سب سے نئے آئل فیلڈز میں سے ہیں جو شمالی آزادگان، جنوبی آزادگان، شمالی یاران، جنوبی یاران اور یادواران کے پانچ فیلڈز پر مشتمل ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …