جمعرات , 25 اپریل 2024

طالبان نے ملا عمر کی زیر زمین چھپائی گاڑی نکال لی

طالبان نے اپنے سابق امیر ملا عمر کی برسوں قبل زیر زمین چھپائی گئی ذاتی گاڑی کو نکال لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملا عمر کی دفنائی گئی گاڑی کو افغانستان کے صوبہ زابل سے نکالا گیا ہے جوکہ طالبان نے ہی چھپائی تھی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملا عمر کی ذاتی گاڑی کو 9/11 میں افغانستان پر امریکا کے حملے کے بعد زیر زمین چھپایا گیا تھا جس سے متعلق امریکا کے ایک معروف اخبار نے رپورٹ شائع کی تھی جس میں اخبار نے 2001 میں ملا عمر سے متعلق چلنے والی خبروں کے حوالے  سے کہا تھا کہ’ امریکا کے حملے کے بعد ملا عمر افغانستان چھوڑ کر پاکستان چلے گئے ہیں‘ کی تردید کی تھی اور بتایا تھا ملا عمر افغانستان میں ہی ہیں اورصوبہ زابل میں قیام پذیر ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …