منگل , 23 اپریل 2024

یہ ویڈیوز دیکھ کر آنسو نہیں روک پائیں گے آپ + ویڈیوز

لبنان کے دار الحکومت بیروت میں سلام فرماندہ ترانہ پڑھا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں سے شرکت کی۔

 کچھ سوشل میڈیا صارفین نے پروگرم کے کچھ لمحے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیئے جس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کی بنیاد پر بدھ کی سہ پہر جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے کے عاشورا اسکوائر پر سلام فرماندہ ترانہ پڑھا گیا جس میں بڑی تعداد میں افراد خاص طور پر بچوں نے شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر جیسے ہی یہ ویڈیو کلپس شیئر کئے گئے ویسے ہی تھوڑی دیر میں وائرل ہوگئی۔

اس ویڈیو کلپ میں شہدائے مدافع حرم کی بیٹی کا انٹرویو دکھایا گیا جس میں وہ انٹرویو دیتے ہوئے اپنے والد کو یاد کرکے رونے لگتی ہے جس کے بعد المنار ٹی وی چینل کے اینکر کی آنکھوں میں آنسو آ جاتا ہے جس کے بعد وہ انٹرویو کاٹنے کی درخواست کرتا ہے۔

المنار چینل کے صحافی نے جب ایک اور لبنانی شہید کی بیٹی سے یہ پوچھا کہ کیا تم امام مہدی کو چاہتی ہو؟ ان سے کیا کہنا چاہتی ہو؟ تو اس نے جو جواب دیا اس نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا دی۔ اس شہید کی بیٹی نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ امام مہدی کا جلد ظہور ہو اور میرے بابا ان کے ساتھ آئیں، مجھے ان کی بہت یاد آ رہی ہے

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …