جمعہ , 19 اپریل 2024

ایرانی نینو کینسر دوا کا عالمی خیر مقدم

تہران،  پژوہان پردیس نینو ڈرگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر نے کہا ہے کہ دنیا نے ایرانی کمپنی کی تیار کردہ نینو کینسر دوا کا خیرمقدم کیا ہے۔

ایرانی محققین کی کوششوں کی بدولت نینو دوا Pacli Nab چھاتی، پھیپھڑوں اور لبلبہ جیسے کینسر کے علاج کے لیے تیار کی گئی ہے۔
کینسر والے بافتوں میں گھس کر یہ نینو دوا ٹیومر کو بڑھنے سے روکتی ہے اور کینسر والے بافتوں کی تباہی کا سبب بنتی ہے۔
اس دوا کی نینو ڈائمینشنز کی وجہ سے اس کی افادیت زیادہ ہے اور اس کے مضر اثرات بھی اسی طرح کی دوائیوں سے کم ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …