اتوار , 25 ستمبر 2022

ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ایک ہزار روپے کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 858 روپے کم ہوکر 121742 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر کم ہوکر 1744 ڈالر فی اونس ہے

یہ بھی دیکھیں

پٹرولیم قیمتوں میں صرف 8 پیسے کمی متوقع

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صرف …