ہفتہ , 1 اکتوبر 2022

8 جولائی کو 97 فیصد انسانوں تک ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی پہنچنا کیسے ممکن؟

روزانہ زمین کے ایک حصے کا رخ سورج کی جانب ہوتا ہے تو دوسری جانب تاریکی چھائی ہوئی ہوتی ہے۔

یہ ایک سادہ جیومیٹری ہے، یعنی زمین کی لگ بھگ 50 فیصد آبادی ہر وقت تاریکی میں ہوتی ہے۔

مگر حقیقت تو یہ ہے کہ یہ عمل اتنا بھی سادہ نہیں، بلکہ کچھ پیچیدہ ہے۔

جیسے آپ کے لیے یقین کرنا مشکل ہوگا مگر سال میں ایک دن ایسا بھی آتا ہے جب دنیا بھر میں لگ بھگ ہر انسان کو سورج کی روشنی تک ایک ہی وقت میں کسی حد تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔

اور وہ دن 8 جولائی کا ہے۔

ہر سال ایسی رپورٹس سامنے آتی ہیں کہ 99 فیصد انسانوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی نظر آئے گی جو پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بج کر 15 منٹ کا وقت ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ہیومن رائٹس واچ کا بحرین کی جیلوں سے انسانی حقوق کے کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ

منامہ:انٹرنیشنل ہیومن رائٹس واچ نے انسانی حقوق کے کارکن عبدالہادی الخواجہ کو بحرین کی جیلوں …