جمعہ , 19 اپریل 2024

ملک میں سونے کی قدر آج کیا رہی؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 42 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 21 ہزار 914 روپے پر برقرار ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قیمت ایک ڈالر اضافے سے 1743 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے …