ہفتہ , 4 فروری 2023

جارح سعودی اتحاد کی یمن کے قدرتی وسائل کی لوٹ مار

یمن میں سعودی عرب کی کٹھ پتلی حکومت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں آیا ہے کہ روزانہ تقریباً 75 ٹریلے یمن کی گیس چوری کرتے ہیں۔ صرف مئی 2022ء میں 2 ہزار 325 ٹریلے گیس کے 48 لاکھ سلنڈر چوری کر چکے تھے۔ یمن میں سعودی عرب کی کٹھ پتلی حکومت نے یہ بھی اعتراف کیا کہ 2021ء میں خام تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدن میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 2020ء میں یہ آمدن 710 ملین ڈالر تھی جبکہ 2021ء میں بڑھ کر 1.4 ارب ڈالر تک جا پہنچی تھی۔ صرف ان دو سالوں میں خام تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدن حکومتی اہلکاروں کی ڈیڑھ سال کی تنخواہ دینے کیلئے کافی تھی۔

یہ بھی دیکھیں

عراق اور سعودی عرب تجارتی میدان میں نئے تعاون کے حامل ہیں:سعودی وزیر خارجہ

ریاض:سعودی عرب کے وزیر خارجہ "فیصل بن فرحان” نے بغداد پہنچنے پر اپنے عراقی ہم …