بدھ , 28 ستمبر 2022

خاتون نے شانِ قرآنی میں گستاخی کرنے والے کی کار الٹ دی:ویڈیو لنگ

خاتون نے شانِ قرآنی میں گستاخی کرنے والے کی کار الٹ دی

ناروے کے ایک انتہاپسند اسلام مخالف رہنما لارس تورنسن نے چند روز قبل اوسلو کے ایک مسلمان نشیں علاقے میں قرآنی کریم کی شان اقدس میں گستاخی کی تھی جس کےجواب میں ایک خاتون نے اُسے خوب سبق سکھایا۔ گستاخانہ عمل کے بعد فرار کر رہے مجرم کا پیچھا کر اُس مسلمان خاتون نے اپنی کار کی مدد سے اسکی کار کو الٹ دیا۔ مگر حیرت کی بات یہ کہ انسانی حقوق اور مذاہب کے احترام کی دعویدار ناروے کی پولیس نے شان قرآنی میں تورنسن کی گستاخی کو نظر انداز کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی دیکھیں

آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات ہوئی تو قوم سے معافی مانگ لوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات …