فلسطین، بیت المقدس اور دیگر نقاط پر نماز عید کا انعقاد
جولائی 11, 2022306 Views
سعودی عرب نے کچھ دیگر ممالک کے ساتھ جمعرات (30 جون 2022ء) کو ذوالحجہ 1443 کا پہلا دن قرار دیا تھا اور آج ان ممالک میں عید الاضحیٰ ہے، جبکہ ایران اور پاکستان میں آج عرفہ کا دن ہے اور کل عید الاضحیٰ ہوگی۔