جمعہ , 7 اکتوبر 2022

ملک میں کورونا کی شرح میں مزید کمی، دو افراد انتقال کرگئے

اکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.47 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق 24 گھنٹوں میں کووڈ کے 15,038 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 371 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔

اس کے علاوہ کورونا وائرس میں مبتلا 140 مریضوں کی حالت اب بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے جب کہ کورونا سے مزید دو افراد انتقال کرگئے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان میں غربت کی شرح میں 2.5 فیصد سے 4 فیصد اضافے کا خدشہ،رپورٹ

لندن:عالمی بینک نے سیلاب سے پاکستانی معیشت کو 40 ارب ڈالر تک نقصانات کا تخمینہ …